مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیدیا ،ذرائع

لاہور :قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 46 سالہ مصباح الحق پر ایک عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے شدید دبائوتھا، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ آج دوپہر … Continue reading مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیدیا ،ذرائع